پیر، 7 اکتوبر، 2013

خوش آمدید


اردو ادب سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے فیس بک پر اردو کے نام سے ایک فورم تخلیق کیا گیا ہے' یہ بلاگ اسی فورم کے زیرتحت  ہے۔ 
اگر آپ اردو ادب سے محبت رکھتے ہیں ' کچھ لکھنا چاہتے ہیں تو یہ فورم آپ کی معاونت کرے گا۔
اس میں شمولیت کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔